اسلام آبادتھانہ گولڑہ کی حدود سیکٹر ڈی 14 میں غیر قانونی مذبح خانے کا انکشاف — گدھے، کتے، گیدڑ، کچھوے اور نایاب پینگولین کا حرام گوشت برآمد، غیر ملکی باشندہ گرفتار November 18, 2026
آج اسلام آباد کی کونسی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگی؟ December 23, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس نے 23 دسمبر بروز منگل کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آج دن 11 بجے سے شام 5 بجے تک شہر کی مختلف اہم شاہراہوں پر مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشنز نافذ رہیں گی۔