آئندہ دو روز کیلئے اسلام آباد کے کون سے راستے بند رہیں گے؟ ایڈوائزری جاری December 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے اتوار کو خصوصی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں کو 8 دسمبر کو صبح 11 بجے سے دوپہر 12 بجے تک اور 9 دسمبر کو رات 9 بجے سے 10 بجے تک اہم شاہراہوں پر ٹریفک کے غیر معمولی دباؤ سے آگاہ کیا