اسلام آبادتھانہ گولڑہ کی حدود سیکٹر ڈی 14 میں غیر قانونی مذبح خانے کا انکشاف — گدھے، کتے، گیدڑ، کچھوے اور نایاب پینگولین کا حرام گوشت برآمد، غیر ملکی باشندہ گرفتار November 18, 2026
آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، محسن نقوی May 12, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا۔ آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میں شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ڈبلن پہنچے