امریکی اور اسرائیلی فوج نے ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ بنالیا: امریکی اخبار کا دعویٰ November 5, 2026
امریکی اور اسرائیلی فوج نے ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ بنالیا: امریکی اخبار کا دعویٰ November 5, 2026
مانچسٹر میں چوہدری خالد اصغر گھرال کے اعزاز میں پُرتکلف عشائیہ، پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد کی شرکت November 5, 2026
2024: 12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف January 15, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ سال 12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت توانائی نے 2024 میں بجلی چوری سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں، دستاویزکے مطابق بجلی چور صارفین سے 5 ارب 83 کروڑ وصول کر لیے گئے۔