کوٹ رادھا کشن: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں خواتین پر تشدد کا افسوسناک واقعہ، تحقیقات شروع April 27, 2026
ایرانی مذاکرات کار امریکا سے ڈیل کیلئے سنجیدہ ہیں، وہ موجودہ خرابی سے نکلنا چاہتے ہیں: مارکو روبیو April 27, 2026
2024: 12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف January 15, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ سال 12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت توانائی نے 2024 میں بجلی چوری سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں، دستاویزکے مطابق بجلی چور صارفین سے 5 ارب 83 کروڑ وصول کر لیے گئے۔