18 ہزار ارب روپے بجٹ کا امکان، کیا سپر ٹیکس میں کمی ہوگی؟ June 11, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): آیندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 18 ہزارارب روپے کے لگ بھگ ہو سکتا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، تنخواہوں میں 10 فی صد اضافہ ہو سکتا ہے، جب کہ تنخواہ دار طبقے پر انکم