بدھ,  12  اگست 2026ء

12 اگست — نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع بھارتی مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں کے حالت زار پر ایک عالمی ضمیر سے مخاطب تحریر

دنیا بھر میں آج نوجوانوں کے عالمی دن کے موقعہ پر نوجوانوں کے خوابوں، صلاحیتوں، امکانات اور مستقبل کی بات ہو رہی ہے۔ کہیں نوجوان نئی ٹیکنالوجی تخلیق کر رہے ہیں، کہیں تحقیق کی نئی سرحدیں عبور کر رہے ہیں، کہیں اپنے معاشروں کی قیادت سنبھال رہے ہیں اور کہیں