لاہور: مختلف علاقوں میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار April 24, 2026
لاہور میں بڑی کارروائی: کوئٹہ سے منشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، 3 ملزمان گرفتار April 24, 2026
پنجاب میں محکموں کی تنظیمِ نو، متعدد آسامیوں کے خاتمے اور پولیس ونگز میں تبدیلیوں کی تجویز April 24, 2026
گھریلو ناچاکی پر بیوی نے شوہر کی گردن پر چھری پھیر دی December 29, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز) بلوچ کالونی میں گھریلو ناچاکی پر بیوی نے اپنے شوہر کی گردن پر چھری پھیر دی۔ پولیس حکام کے مطابق شوہر کو زخمی کرنے کے بعد خاتون نے خودکشی کرنے کے لئے اپنا گلا بھی کاٹ لیا، دونوں کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔