

ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں جعلی ڈگریوں اور مالی بے ضابطگیوں کا بڑا سکینڈل بے نقاب کردیا گیا ، 514 مشکوک ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف ہواہے، جعلی ڈگری کیس میں اہم افسران کو معطل کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا