هفته,  21 نومبر 2026ء

گندم کی اسٹوریج کے لیے استعمال ہونے والی گولیوں سے متعلق اہم ہدایت

گندم کی اسٹوریج کے لیے استعمال ہونے والی گولیوں سے متعلق اہم ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کی اسٹوریج کے لیے استعمال ہونے والی گولیوں سے متعلق اہم ہدایت جاری کردی۔ محکمہ زراعت پنجاب کے تحت گندم کی اسٹوریج کیلئے استعمال ہونے والی زہریلی گولیوں فاسٹاکسن (ایلومینیم فاسفائیڈ) کی غیر قانونی خرید و فروخت کے خلاف صوبہ بھر