

لاہور (روشن پاکستان نیوز) گاڑی مالکان کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے 100 فیصد جرمانے اور گاڑی ضبط کیے جانے کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف صوبہ بھر میں بڑے کریک