جمعه,  17 جولائی 2026ء

کیا پٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو رہا ہے؟ بڑی خوشخبری آ گئی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
کیا پٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو رہا ہے؟ بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوام کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بار کمی ہوگی۔ پٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار نئی قیمتوں کا تعین آج ہوگا اور ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلسل تیسرے ہفتے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان