هفته,  08  اگست 2026ء

کویت نے 28 افراد کی شہریت منسوخ کر دی، لیکن کیوں؟

کویت نے 28 افراد کی شہریت منسوخ کر دی، لیکن کیوں؟

کویت سٹی (روشن پاکستان نیوز): کویت نے ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر 28 افراد کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ عرب ٹائمز کے مطابق کویت نے 28 افراد کی شہریت ختم کر دی ہے۔ سپریم کمیٹی برائے شہریت امور کی جانب سے شہریت منسوخی کا حکم نامہ جاری کیا گیا