کسی بھی وزیر کیخلاف کرپشن کی شکایت سامنے آئی تو قسم کھاتی ہوں نہیں بخشوں گی: مریم نواز November 10, 2026
کسی بھی وزیر کیخلاف کرپشن کی شکایت سامنے آئی تو قسم کھاتی ہوں نہیں بخشوں گی: مریم نواز November 10, 2026 جہلم(روشن پاکسدتان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی کابینہ کے وزرا کو کرپشن پر سخت وارننگ دے دی۔ جہلم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کہا کہ کرپشن پر کسی بھی وزیر کے خلاف شکایت سامنے آئی تو قسم کھاتی ہوں بخشوں گی نہیں۔