جمعرات,  05 نومبر 2026ء

کرپشن سےمتعلق بیان پرقائم ہوں،وزیراعلیٰ پنجاب کا لیگل نوٹس ملاتو بھرپور جواب دوں گا: چوہدری سالک

کرپشن سےمتعلق بیان پرقائم ہوں،وزیراعلیٰ پنجاب کا لیگل نوٹس ملاتو بھرپور جواب دوں گا: چوہدری سالک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی وزیر  چوہدری  سالک حسین کا کہنا ہےکہ پنجاب میں کرپشن سے متعلق بیان پر قائم ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب کا لیگل نوٹس نہیں ملا، لیکن جب ملےگا تو بھرپور جواب دوں گا۔  پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا