کرم ، قبائل کے درمیان فائرنگ ، 11 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

کرم ، قبائل کے درمیان فائرنگ ، 11 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

کرم(روشن پاکستان نیوز) ضلع کرم میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہو گئے ، دو قبائل میں تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللّٰہ محسود کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کنج علی زئی میں پیش