








کراچی (روشن پاکستان نیوز) صرافہ ایسوسی ایشن کا ایف بی آر سے مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سندھ بھر میں مارکیٹیں بند کردیں اور ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف