اتوار,  18 اکتوبر 2026ء

کراچی، پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک اہلکار شہید

کراچی، پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک اہلکار شہید

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے اورنگی ساڑھے گیارہ نمبر پر پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شاہین فورس کے اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار 2 مشکوک افراد کو روکا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ