

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کاربن مارکیٹ میں ٹریڈنگ میں سندھ سب سے آگے ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے اظہارمسرت کرتے ہوئے سندھ حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت نے