بدھ,  12  اگست 2026ء

ڈیپ فیک کیا ہے؟ جعلی ویڈیوز کی پہچان کیسے کی جائے؟

ڈیپ فیک کیا ہے؟ جعلی ویڈیوز کی پہچان کیسے کی جائے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصنوعی ذہانت نے جہاں زندگی کے کئی شعبوں میں سہولت پیدا کی ہے، وہیں اس ٹیکنالوجی کا غلط استعمال ڈیپ فیک کی صورت میں لوگوں کے لیے ایک نیا خطرہ بھی بن چکا ہے۔ دھوکہ باز مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایسی جعلی تصاویر، ویڈیوز اور