بدھ,  22 جولائی 2026ء

ڈیوڈ وارنر نے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کا جرم قبول کرلیا، کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

ڈیوڈ وارنر نے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کا جرم قبول کرلیا، کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) سابق آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کا جرم قبول کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال اپریل میں شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے پر ڈیوڈ وارنر کو سڈنی میں چارج کیا گیا تھا جس کی تصدیق رینڈم ٹیسٹ کے ذریعے