








واشنگٹن ڈی سی (روشن پاکستان نیوز): امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے حکیم جیفریز کو نیا پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے ایوانِ نمائندگان میں اپنی قیادت کے لیے حکیم جیفریز کو نامزد کر دیا ہے۔ اس نامزدگی کے ساتھ حکیم