منگل,  17 نومبر 2026ء

چین امریکی اے آئی ماڈلز سے اپنے ماڈلز کیسے بنا رہا ہے؟ حیران کن طریقۂ سامنے آ گیا

چین امریکی اے آئی ماڈلز سے اپنے ماڈلز کیسے بنا رہا ہے؟ حیران کن طریقہ سامنے آ گیا

شینزن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی جانب سے جدید اے آئی چپس کی برآمدات پر پابندی کے اثرات کم کرنے کے لیے چین امریکی اے آئی ماڈلز سے حاصل کردہ نتائج استعمال کر کے اپنے مقامی حریف ماڈلز کو تربیت دینے لگا ہے۔ روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق چین کے ادارے