پنجاب کے 4 ٹکڑے کرنے کے حق میں نہیں، صرف جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی حد تک حامی ہوں: بلاول November 27, 2026
رومانیہ کے قومی دن پر اسلام آباد میں شاندار استقبالیہ، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین مہمان خصوصی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر بھی شریک November 27, 2026
انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کا اسلام آباد کلب میں میڈیا میٹ اپ، 40 سے زائد سینئر صحافیوں کی شرکت November 27, 2026
چیف جسٹس نے قائداعظم ریذیڈنسی سے منسلک اراضی بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی August 6, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے بلوچستان حکومت کیلئے بڑے تحفے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی ہے۔