منگل,  04  اگست 2026ء

چہلمِ شہدائے کربلا: ڈی سی اور ڈی پی او حافظ آباد کا مرکزی جلوس کے انتظامات کا جائزہ

چہلمِ شہدائے کربلا: ڈی سی اور ڈی پی او حافظ آباد کا مرکزی جلوس کے انتظامات کا جائزہ

حافظ آباد (شوکت علی وٹو): ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق اور ڈی پی او فواد احمد نے حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں نکالے جانے والے مرکزی جلوس اور مجالس کے مقامات کا دورہ کیا اور سکیورٹی سمیت تمام انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس