







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ میں چشمہ فائیو (سی فائیو) کے گنبد کی کامیاب تنصیب کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل حاصل کر لیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے بطور مہمان