پی ٹی آئی کے 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کا پلان سامنے آگیا September 19, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے منصوبہ بندی کرلی ہے، جس کے تحت خیبر پختونخوا کے 12 مقامات پر دھرنے