ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد July 15, 2026
’پی ٹی آئی کا بیانیہ جیت گیا اور سائفر صفر ہوگیا‘ ، شعیب شاہین June 4, 2024 اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہاہے کہ سائفر کیس میں عمران خان کی جیت پوری قوم کی جیت ہے، عمران خان پر 203 مقدمے دائر کئے گئے لیکن سائفر کیس کا مقدمہ پوری قوم کو غلام تصور کرنے کے متراد ف تھا۔ ان