پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک؟ بیرسٹر گوہر کا اہم بیان سامنے آگیا

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک؟ بیرسٹر گوہر کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا یا پارٹی کے اندر کوئی فارورڈ بلاک نہیں ، سب بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں متحد ہیں۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم جمہوری