هفته,  12  ستمبر 2026ء

پی ٹی آئی مارچ معاملہ، 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند

پی ٹی آئی مارچ معاملہ، 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے مارچ کے پیش نظر تحریک انصاف کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان کو نظر بند کردیاگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان 30 دن کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند ہیں، کارکنان کی نظربندی کے احکامات ڈسٹرکٹ