پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری July 4, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کی کم کردی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی