








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز( وفاقی حکومت کی ہدایات پر ائل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، وفاقی حکومت کی نظر ثانی شدہ