پولیس حراست سے فرار ملزم کو 48 گھنٹے سے قبل گرفتار کر لیا گیا

حافظ آباد: پولیس حراست سے فرار ملزم کو 48 گھنٹے سے قبل گرفتار کر لیا گیا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) پولیس حراست سے فرار ملزم بابر علی ولد محمد امیر قوم کھرل سکنہ وجھواں تحصیل پنڈی بھٹیاں کو مقد مہ نمبر 192/23بجرم457/380میں بر ریمانڈ جسمانی حاصل کر کے واپس تھانہ لا رہے تھے کہ ملزم کالیکی ٹبہ کے قریب موقع پاکر فرارہو گیا۔ جس پر کاروائی