جمعرات,  21 مئی 2026ء

پنجاب کے کئی تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج کا اعلان ، راولپنڈی میں طالبات نے میدان مار لیا

میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈزنے میٹرک امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ صوبہ پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈ زکی طرف سے میٹرک پارٹ 2 کے نتائج کا منگل کو اعلان کیا گیا۔ تمام تعلیمی بورڈز نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا کے ناموں