جمعرات,  07 مئی 2026ء

پنجاب میں مزدوروں کیلئے آکیوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں مزدوروں کیلئے آکیوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کام کی جگہوں پر بیماریوں اور حادثات سے نمٹنے کیلئے ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) اسلام آباد اور پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن (PESSI) کے درمیان پنجاب بھر میں آکیوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ (OSH) مینجمنٹ سینٹرز قائم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کا پہلا