اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم September 21, 2026
پنجاب میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد موت کے منہ میں چلے گئے December 7, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز )پنجاب کے علاقوں مانگا منڈی اور پھول نگر میں زہریلی شراب پینے کے باعث 8 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ پولیس نے بتایا کہ مانگا منڈی اور پھول نگر میں زہریلی شراب پینے سے 4، 4 افراد ہلاک ہوئے، ان افراد نے ایک ہی دکان