بدھ,  18 نومبر 2026ء

پاک فوج نے جدید فتح تھری سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

پاک فوج نے جدید فتح تھری سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے، جہاں پاک فوج نے جدید ترین ’فتح-3‘ سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو ملکی روایتی دفاعی نظام کو مزید ناقابلِ تسخیر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے