هفته,  22  اگست 2026ء

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات کا ڈیٹا جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی 2026 میں پاکستان سے 41کروڑ  70 لاکھ ڈالر کی آئی ٹی ایکسپورٹ ہوئیں، آئی ٹی ایکسپورٹ میں سالانہ بنیاد