

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سمندر کنارے نئے ہائیڈرو کاربن پلے (اعلیٰ معیار کی گیس )کی پہلی کامیاب دریافت ہوئی ہے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) اعلامیے کے مطابق اس نے ضلع سجاول، سندھ میں واقع اپنے آپریٹڈسرانی بلاک کے دریافتی کنوئیں ڈولفن سے گیس کی ایک منفرد اوراہم