پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت پر سچائی اور شفافیت کے عزم کی تجدید WJF

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت پر سچائی اور شفافیت کے عزم کی تجدید WJF

آزادیٔ صحافت جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے ۔ میاں خرم شہزاد کراچی (روشن پاکستان نیوز) آج دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی “عالمی یومِ آزادیٔ صحافت” منایا جارہا ہے، جس کا بنیادی مقصد آزادیٔ صحافت کی اہمیت کو اجاگر کرنا، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا