


کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز): وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سمیت سب کی نانی بھارتی خفیہ ایجنسی را ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اپنے بیان میں کہا کہ صوبے میں امن آئے گا