ٹرمپ کے دورے کے بعد چین کا امریکا سے طیاروں اور انجنز کی خریداری کا اعلان

ٹرمپ کے دورے کے بعد چین کا امریکا سے طیاروں اور انجنز کی خریداری کا اعلان

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کی وزارت تجارت نے چین کی جانب سے امریکا کے ساتھ طیاروں، جیٹ انجنز اور متعلقہ پرزہ جات کی خریداری کے حوالے سے  معاہدہ طے پانے کی تصدیق کردی۔ چینی میڈیا کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک