اتوار,  16  اگست 2026ء

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی پالیسیوں سے وفاداری اور حمایت جانچنےکیلئے نیٹو اتحادیوں کو سوال نامہ بھیج دیا

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی پالیسیوں سے وفاداری اور حمایت جانچنےکیلئے نیٹو اتحادیوں کو سوال نامہ بھیج دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی پالیسیوں سے وفاداری اور حمایت جانچنے کے لیے نیٹو اتحادیوں کو سوال نامہ بھیج دیا۔ بلومبرگ رپورٹ کے مطابق سوال نامے میں ایسے سوال پوچھےگئےکہ کیا نیٹو ملک امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے میں کوئی پابندی تو نہیں لگاتے؟ کیا نیٹو