کوٹ رادھا کشن: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں خواتین پر تشدد کا افسوسناک واقعہ، تحقیقات شروع April 27, 2026
وینز پر حملے میں قیدیوں کافرار ،اسلام آباد پولیس کا ردعمل بھی آگیا October 25, 2024 اسلام آباد :آئی جی اسلام آباد پولیس ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی وینز پر حملے میں فرار ہونے والے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ تین قیدی وینز میں 82 ملزمان موجود تھے جنہیں پیشی کے بعد اٹک جیل