

ریاض (وقار نسیم وامق) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات جس میں مختلف امور سمیت دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا جبکہ سیکورٹی معاملات میں دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے حوالے سے اہم یاداشت پر دستخط

ریاض ( وقار نسیم وامق) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی عرب آمد اور دارالحکومت ریاض میں سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات کی جس میں باہمی امور اور تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے ہیڈ کوارٹر آمد پر سعودی وزیر داخلہ