بدھ,  16  ستمبر 2026ء

وزیراعظم کی مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش کی شدید مذمت

وزیراعظم کی مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش کی شدید مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ کے مقدس مقام پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نےاپنے ٹویٹ میں کہا کہ مقدس مقام پر ڈرون حملے کی یہ بزدلانہ اورگھناؤنی کوشش قابل مذمت ہے، پاکستانی عوام اس اشتعال انگیز حرکت