پیر,  23 نومبر 2026ء

وزیراعظم کا اپنا گھر پروگرام کے ذریعے اگلے 6 ماہ میں ایک ہزار ارب روپےکا قرض دینےکاہدف

وزیراعظم کا اپنا گھر پروگرام کے ذریعے اگلے 6 ماہ میں ایک ہزار ارب روپےکا قرض دینےکاہدف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر پروگرام کے ذریعے اگلے 6  ماہ  میں  ایک ہزار  ارب  روپےکا قرض دینےکا ہدف مقرر کرتے ہوئے بینکوں کو قرض کی منظوری کے لیے روشنی کی رفتار سے کام کرنےکی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں  اپنا گھر پروگرام کی تقریب