


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کیا ہے۔ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں