بدھ,  29 اپریل 2026ء

وزیراباد،ملزم چھوڑنے پر 5پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج،حوالات میں بند

وزیرآباد،ملزم چھوڑنے پر 5پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج،حوالات میں بند

وزیرآباد(روشن پاکستان نیوز) قتل اور ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو مبینہ طور پر رشوت لے کر چھوڑنے والے پانچ پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار پولیس اہلکاروں میں ایک اے ایس آئی، ایک ہیڈ کانسٹیبل اور تین کانسٹیبل شامل ہیں ،پولیس اہلکاروں کی جانب سے چھوڑا