








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ایک نئے وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر کی تیاری کر رہا ہے، جس سے صارفین کیلئے پیغامات بھیجنے کا عمل مزید آسان ہو جائے گا۔ اس اپ ڈیٹ کے ذریعے صارفین اپنے پیغامات بول کر لکھوا سکیں گے اور انھیں آڈیو ریکارڈنگ